گوگل کا  پاکستان میں 1550 سے زائد خاتون ڈیویلپرز کی معاونت کا اعلان 


اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) گوگل اس سال، پاکستان میں سات ویمن ٹیک میکرز (ڈبلیو ٹی ایم) ایونٹس منعقد کرے گا تاکہ پانچ شہروں میں 1,550سے زائد خاتون ڈیویلپرز کو اعانت فراہم کی جا سکے اور اْنھیں بااختیار بنایا جا سکے۔
 ویمن ٹیک میکرز خواتین کے لیے روئیت، کمیونٹی اور وسائل فراہم کرنے کے لیے گوگل کا ایک عالمی اقدام ہے۔ یہ سات ایونٹس ریلیوں، ورکشاپس، نیٹ ورکنگ ایونٹس اور کانفرنسوں کی صورت میں منعقد ہوں گے اور مارچ سے مئی تک جاری رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...