اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے بیان میں کہا ہے کہ بھوت سروے عوام میں مقبولیت کاپیمانہ نہیں ہے ۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ اجرت کی بنیاد پر فرمائشی سروے کرانے سے عوام کو گمراہ نہیں کیا جاسکتا، قوم عمران خان کو سنجیدگی سے نہیں لیتے۔