اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے بیان میں کہا ہے کہ بھوت سروے عوام میں مقبولیت کاپیمانہ نہیں ہے ۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ اجرت کی بنیاد پر فرمائشی سروے کرانے سے عوام کو گمراہ نہیں کیا جاسکتا، قوم عمران خان کو سنجیدگی سے نہیں لیتے۔
بھوت سروے عوام میں مقبولیت کاپیمانہ نہیں :فیصل کریم کنڈی
Mar 09, 2023