مصر سے ’مسکراتے ابولہول‘ جیسا مجسمہ دریافت


قاہرہ (نیٹ نیوز) مصر میں کھدائی کے دوران ابولہول سے متاثرہ ایک ایسا مجسمہ دریافت ہوا ہے جس پر مسکراہٹ عیاں ہیں اور گالوں میں گڑھے پڑے ہیں جبکہ قیاس ہے کہ درحقیقت یہ مجسمہ رومی بادشاہ کلاڈیئس کا ہے۔ قاہرہ سے 450 کلومیٹر دور جنوب میں دریافت ہونے والے دندیرا نامی مقبرے سے یہ مجسمہ برآمد ہوا ہے۔ 41 تا 54 عیسوی کے دوران رومی سلطنت کو افریقہ تک وسعت دی تھی اور مصر کا حاکم بھی بنا تھا۔
مجسمہ

ای پیپر دی نیشن