ماخوذ از کتاب


بعض پرانی مہذب قوموں کی بردباری عارضی لذات کی جستجو اور ان اشیاءسے بے پروا ہ رہنے کی وجہ سے ہوئی جن سے انسانی زندگی کو حقیقی مسرت اور جلا حاصل ہوتی ہے۔ زمانہ حال کی تہذیب اسی صورت میں قائم رہ سکتی ہے کہ لذیذ اور مفید میں امتیاز کیا جائے۔
(ماخوذ از کتاب علم الاقصاد۔ مصنف علامہ اقبال 1940ئ)

ای پیپر دی نیشن