چینی صدر کامربوط قومی حکمت عملی اور تزویراتی صلاحیتوں کو بڑھانے پر زور


بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے مربوط قومی حکمت عملی اور تزویراتی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے منفرد کام کرنے پر زوردیا ہے۔  کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اورمرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین،صدر شی نے ان خیالات کا اظہار14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے پہلے سیشن کے دوران پیپلز لبریشن آرمی اور پیپلز آرمڈ پولیس فورس کے وفود کے مکمل اجلاس میں شرکت کے دوران کیا۔

ای پیپر دی نیشن