راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضی کو ایئر پورٹس پر جاری صفائی عملے کے احتجاج کو افہام و تفہیم سے ختم کرانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں، ڈی جی کی جانب سے موقف اختیا ر کیا گیا کہ ملازمین کو مستقل کرنے اختیارات نہیں ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہوا بازی کی جانب سے ہدایت جاری کی گئیں کہ احتجاج کو ختم کرانے میں کردار ادا کرتے ہوئے معاملے کو حل کریں۔
صفائی عملے کا احتجاج ،ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضی کومعاملہ افہام و تفہیم سے ختم کرانے کی ہدایات
Mar 09, 2023