شرقپور: تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹریکٹرٹرالی سے ٹکرا‘4 افراد زخمی

Mar 09, 2023


شرقپورشریف (نامہ نگار) تیز رفتار موٹر سائیکل ٹریکٹرٹرالی کے ساتھ ٹکرانے سے چار افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق تیز رفتاری کے باعث موٹرسائےکل ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہو گئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول نے فوراً ایمرجنسی گاڑی کو روانہ کر دیا۔ زخمیوں کو تحصےل ہسپتال منتقل کر دیا گےا۔جن میں طارق‘ اسد ‘ زمان ‘ شہروز شامل ہیں۔

مزیدخبریں