انڈس موٹر کمپنی کی اقوام متحدہ گلوبل کامپیکٹ نیٹ ورک پاکستان ایوارڈ میں پہلی پوزیشن 


لاہور ( کامرس رپورٹر) انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) کی سماجی ذمہ داریوں کی احسن طریقے سے ادائیگی کا اعتراف ،اقوام متحدہ کے گلوبل کامپیکٹ نیٹ ورک پاکستان ایوارڈ میں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔کمپنی نے گلوبل کمپیکٹ بزنس سسٹین ایبلیٹی ایوارڈ میں ملٹی نیشنل انٹرپرائز کٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ اس ضمن میں ایس ڈی جیز پاکستان سمٹ 2023کے موقع پر میری ٹائم انٹی کرپشن نیٹ ورک کے سینئر لیڈ ساؤتھ ایشیائJonas Erlandsen نے انڈس موٹر کمپنی کے ہیڈ آف کارپوریٹ کمیونی کیشن اینڈ سی ایس آر اور یون این جی سی این پی کے بورڈ کے رکن اسد عبداللہ کو ایوارڈ پیش کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...