لاہور (کلچرل رپورٹر) مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان کے صدر مولانا محمد علی قادری نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پیارے آقا امام الانبیاءؐ ہر قوم کے افراد کی عزت کرتے تھے اور ایسے ہی افراد کو حاکم مقرر کرنے لوگوں کو خدا کے خوف سے ڈرانے اور عام لوگوں کی صحبت میں نہ بیٹھا کرتے ہر انسان کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آتے۔