لاہور(خبرنگار)کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت چمڑے کارخانوں(ٹنیریز ) کے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس اور لاہور ٹریٹمنٹ پلانٹ کے بغیر نئی ٹینری لگانے پر پابندی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ فیصلے کے مطابق 272 میں سے 147 کروم ڈسچارج کرنے والی ٹینریز پر کروم ٹریٹمنٹ پلانٹ لگیں گے۔
ٹریٹمنٹ پلانٹ کے بغیر نئی ٹینری لگانے پر پابندی
Mar 09, 2024