اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے عالمی یوم خواتین پر خواتین پولیس افسران و اہلکا روں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی ویڈیو جاری کردی،خواتین اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔