سوشل میڈیا پر مریم نواز کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر بورے والا میں مقدمہ

بورے والا (نمائندہ نوائے وقت، نامہ نگار) سوشل میڈیا پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال کر نے پر پو لیس کا ایکشن ، ایس ایچ او تھانہ گگو نے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم نے واٹس ایپ گروپ میں وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن