کارکن سنی تحریک کاپیغام گھر گھر اورگلی محلہ میں پہنچائیں، حمزہ امجد عباسی

 مری(نامہ نگار خصوصی )کارکن سنی تحریک کاپیغام گھر گھر اورگلی محلہ میں پہنچائیں اور تنظیمی کام کو مذید فعال کرنے کیلئے تمام کارکنان  اور زمہ داران اپن بھر پور کردار ادا کریں ۔ان خیلات کا اظہار پاکستان سنی تحریک ضلع مری کے اہم اجلاس میں جو سینئررہنماء علامہ طاہر اقبال چشتی صدر پاکستان سنی تحریک شما لی پنجاب کی زیر نگرانی اور راحیل خان قادری صدر سنی تحریک ضلع مری کی  زیر سرپرستی منعقدہوا سے خطاب کرتے ہوے  علامہ حمزہ امجد عباسی صدر علماء بورڈ ضلع مری ،نائب صدر PST ضلع مری علامہ نفیس الرحمان ستی جنرل سیکرٹری PST ضلع مری  ،طاہر اقبال چشتی، علامہ مظہر اقبال رضوی، علامہ حمزہ امجد عباسی، راحیل خان قادری ،نفیس الرحمان ستی، اویس عباسی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اجلاس میںاویس اشفاق عباسی سیکرٹری فنانس عدنان قریشی اور ولید زبیر عباسی سیکرٹری نشرو اشاعت ضلع مری،نائب صدر تنویراورنگزیب ودیگر ،تحصیل کوٹلی ستیاں  سے جنرل سیکرٹری مبشر ستی، نائب صدر عبدالرحمان ستی اور دیگر نے بھی شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن