نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات ، جرنلسٹ پینل نے کلین سویپ کر لیا

Mar 09, 2024

اسلام آباد (خبرنگار)نیشنل پریس کلب اسلام آبادکے سالانہ انتخابات میں جرنلسٹ پینل نے کلین سویپ کر لیاروزنامہ نوائے وقت کے سنیئر سٹاف رپورٹر محمد وقار عباسی  فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل نے تمام ایگزیکٹو سیٹیں جیت لیںصدارتی امیدوار اظہر جتوئی نے1038ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرے نمبر پرشکیل قرار نے478 اور فاروق فیصل خان نے390ووٹ جبکہ صغیر چوہدری نے 171 ووٹ حاصل کیے سیکرٹری کی سیٹ پر جرنلسٹ پینل کی امیدوار نیر علی988ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیںجبکہ آزاد جرنلسٹ پینل کی امیدوار ڈاکٹر سعدیہ کمال 555ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں دی جرنلسٹ پینل کے امیدوار فرقان را ؤنے ووٹ حاصل کیے جبکہ سردار حفیظ 50ووٹ حاصل کر سکے فنانس سیکرٹری وقار عباسی 914ووٹ لے کر کامیاب ہوئے نائب صدر کی تین سیٹوں پر احتشام الحق نے 1043ووٹ حاصل کیے سید ظفر ہاشمی نے958ووٹ اور شاہ محمد نے792جبکہ خواتین کی نائب صدر کی امیدوار سحر اسلم نے 1023وو ٹ لے کر کامیاب قرار پائے جوائنٹ سیکرٹری کی تین نشستوں پر جاوید بھاگٹ نے 933 ووٹ سید عون شیرازی نے943 ووٹ جبکہ طلعت فاروق نے913ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی خواتین کی جوائنٹ سیکرٹری کی ایک نشست کے لیے فرحت فاطمہ نے یاسمین راجہ340جبکہ سحرش قریشی نے 1084ووٹ لیکر امیدوار کامیاب قرار پائیں جنہوں نے ووٹ حاصل کیے نیشنل پریس کلب انتخابات میں ٹوٹل 2134ووٹ کاسٹ ہوئے پریس کلب کی گورننگ باڈی کے امیدواروں کا اعلان کیا جائے گاالیکشن کمیٹی کے مطابق114امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لیا

مزیدخبریں