کامونکی: ٹرک ، ہائی ایس تصادم 22سالہ نوجوان جاںبحق 

Mar 09, 2024

کامونکی(نمائندہ خصوصی) تیز رفتار لوڈر ٹرک سے تصادم کے نتیجہ میں بائیس سالہ نوجوان جان کی بازی ہارگیا، بتایا گیا ہے سبزی سے لدا ہوا مزدا ٹرک کا ڈرائیور بلال سکنہ خانیوال گزشتہ روز لاہور سے موٹر وے پر سیالکوٹ جارہاتھا کہ تیزرفتاری کے باعث ہائی ایس بری سے طرح ٹکرا گیا۔ جس کے نتیجہ میں ھائی ایس میں سوار  بائیس سالہ طلحہ نصیر شدید زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پرہی دم توڑ گیا۔

مزیدخبریں