گوجرانوالہ:گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین میں تقریب تقسیم انعامات 

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد،جس کے مہمان خصو صی ایم این اے شاہد عثمان ابراہیم تھے۔جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز زائد فاروق، کے علاؤہ فیکلٹی ممبران اور طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔، طالبات میںپوزیشنز حاصل کرنے والی ہونہار طالبات میں انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے شاہد عثمان ابراہیم نے کہا کہ ہم نصابی سرگرمیاں طالبعلموں کی تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دیتی ہیں. بچوں میں جذبہ مسابقت پیدا کرنے کے لیے صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

ای پیپر دی نیشن