کامونکی(نمائندہ خصوصی)مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے بارہ سالہ لڑکا شدید زخمی ہوگیا۔گذشتہ رات محلہ اولکھ آباد میں محمد شاہد کی مہندی کی تقریب میں اندھا دھند ہوائی فائرنگ جارہی تھی کہ مہمان آیا بارہ سالہ حسنین کی ٹانگ میں گولی لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا۔اطلاع ملنے پرریسکیو1122نے ہسپتال پہنچادیا۔