صدارتی الیکشن غیرقانونی ہے،اسد قیصر

سابق سپیکراسدقیصرنےکہاہےکہ صدارتی الیکشن غیرقانونی ہے۔تفصیلات کےمطابق پارلیمنٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسابق سپیکراسدقیصرکاکہناتھاکہ ہم اس پراسس کو غیر قانونی سمجھتے ہیں، جعلی صدر بھی بن جائے گا کیوں کہ ان کے پاس مینڈیٹ نہیں ہے، مینڈیٹ ہمارا ہے،اس کے خلاف ایک مستقل جدو جہد کرنی پڑے گی۔

ای پیپر دی نیشن