آپریشن کا ماسٹر مائنڈ اےڈمرل ولےم تےن ماہ تک اسامہ کو پکڑنے کی منصوبہ بندی کرتا رہا: مےڈےا امریکی سیلرز کی خدمات مثالی ہےں: مشل اوباما

May 09, 2011

سفیر یاؤ جنگ
واشنگٹن (آن لائن +ریڈیو نیوز) مےڈےا رپورٹس کے مطابق ایبٹ آباد آپریشن امرےکی نیوی سیل کے گروپ ”سکس“ نے کےا جبکہ اس آپرےشن کا ماسٹر مائنڈ اےڈمرل ولےم اےچ تےن ماہ تک اسامہ پر قابو پانے کی منصوبہ بندی کرتا رہا۔ اےڈمرل مےک اےون افغانستان مےں مشترکہ آپرےشن کا سربراہ ہے۔ صدر باراک اوباما نے اےڈمرل ولےم کو ہدائت کی تھی کہ وہ اسامہ کو پکڑے اور اگر وہ وہاں موجود نہ ہو تو فوراً وہاں سے نکل جائے۔ دوسری طرف امریکی خاتون اول مشل اوباما نے یونےورسٹی آف شمالی آئیوور مےں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن مےں حصہ لینے والے نیوی سیلرز کی امریکیوں کےلئے خدمات مثالی ہےں۔
ماسٹر مائنڈ اےڈمرل ولےم
مزیدخبریں