”اسامہ القاعدہ کے متحرک سربراہ تھے“ امریکہ کا نیا موقف پرانے سے مختلف ہے: بی بی سی

May 09, 2011

سفیر یاؤ جنگ
لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) امریکی خفیہ اداروں کے اہلکاروں کا کہنا ہے اسامہ بن لادن جاںبحق ہونے تک القاعدہ کے سربراہ کے طور پر متحرک تھے۔ بی بی سی کا کہنا ہے امریکی اہلکاروں کا یہ موقف ان کے پرانے موقف سے مختلف ہے جس مےں وہ کہتے تھے اسامہ بن لادن مستقل نئی پناہ کی تلاش مےں رہتے ہےں اور القاعدہ کے انتظامی امور مےں متحرک نہیں۔
بی بی سی / اسامہ
مزیدخبریں