واقعہ اس وقت پیش آیا جب درخشان تھانے کی حدود میں ڈی آئی جی سلیم اخترصدیقی منی چینجرزسے رقم لے کرنکلے تونامعلوم مسلح ملزمان نے ان سے رقم چھینے کی کوشش کی جس پرڈی آئی جی نے مزاحمت کرتے ہوئے اپناسرکاری پستول نکالیا، ڈاکوؤں نے سلیم اختر سے پستول چھین لیا اورفرارہوگئے۔ واقع کا مقدمہ ڈی آئی جی کی مدعیت میں درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیاتاہم ابھی تک ملزمان کی گرفتاری عمل نہیں آسکی ہے