عمران آبائی حلقے سے ”کلین بولڈ“ ہو سکتے ہیں: رپورٹ

عمران آبائی حلقے سے ”کلین بولڈ“ ہو سکتے ہیں: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) عمران خان اپنے آبائی حلقے سے ”کلین بولڈ“ ہو سکتے ہیں۔ امت کے مطابق سرگودھا ڈویژن میں قومی اسمبلی کے 11 حلقوں میں سے صرف 2 پر تحریک انصاف کی کامیابی کا امکان ہے، 4 میں مسلم لیگ (ن) کی پوزیشن مستحکم، 2 میں ق لیگ اور دو نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہو سکتے ہیں۔ ایک سیٹ پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
کلین بولڈ

ای پیپر دی نیشن