ویاگرا پٹھوں کی بیماری میں بھی کارگر ہے، تحقیق

May 09, 2014

لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) ویاگرا اور سیالس دو ایسی ادویات ہیں جن سے نامردی کا علاج کیا جاتا ہے لیکن سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھیں لڑکوں میں پٹھوں یا عضلوں کی بیماری کے علاج کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ تحقیق میں پٹھوں کے ریشوں کے میں دورانِ خون میں بہتری پائی گئی ہے۔

مزیدخبریں