سٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنیوالی ٹیم کا شاندار استقبال

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) برازیل میں منعقد ہونے والے سٹریٹ چائلڈفٹ بال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم کا فیصل آباد پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ٹیم منیجرعتفان اورکپتان سمیراحمد نے میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستانی گول کیپر سمیراحمد نے پلنٹی سٹروک روکنے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔سٹریٹ چائلڈ فٹ بالرز کا حیدر آباد،سکھر،رحیم یار خان،بہاول پور،ملتان میں شاندار استقبال کیا گیا اور اب فیصل آباد میں بھی بے حد پذیرائی ملی ہے۔ ٹیم کے دورے کا مقصد فٹ بال کے کھیل کو فروغ دینا اور گلی کوچوں میں موجود ٹیلنٹ کی قدرواہمیت اجاگر کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...