ممبئی ہائیکورٹ نے اداکار سلمان خان کو 5سال قید کی سزا معطل کردی

ممبئی(نوائے وقت نیوز) ممبئی ہائیکورٹ نے اداکار سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا معطل کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کا جب تک ہائیکورٹ میں کیس چلے گا وہ ضمانت پر رہیں گے اور انہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ بھارتی سیشن کورٹ نے اداکار سلمان خان کو ہٹ اینڈرن کیس میں 5 سال قید کی سزا سنائی تھی جس کے بعد سلمان خان کو عبوری ضمانت پر رہا کیا گیا اور گزشتہ روز عدالت میں پیش ہونے پر سلمان خان کی سزا کو معطل کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...