ذوالفقارمرزاکوسیاسی انتقام کانشانہ بنایا گیا:ناصراقبال

May 09, 2015

لاہور(خبرنگار) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمد ناصراقبال خان ،سیکرٹری جنرل محمد رضا ایڈووکیٹ،سینئر نائب صدورفاروق چوہان نے کہا ہے کہ ڈاکٹرذوالفقار مرزاکو سیاسی انتقام کانشانہ بنایا گیا، سندھ کے دبنگ سیاستدان ڈاکٹرذوالفقارمرزاکو زبان بندی پرمجبورکرنے کیلئے ہراساں کیا جارہا ہے،عدالت عظمیٰ اس پر سوموٹوایکشن لے۔پاکستان کی مقتدرسیاسی پارٹیوں کی قیادت میں سے کوئی بھی سچائی کاسامنا کرنے کیلئے تیار نہیں ہے ۔

مزیدخبریں