نئی دہلی(آئی اےن پی) پاکستان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما اےل کے اےڈوانی کو چکوال کے علاقے کاٹاس کے راج مندر کے تالاب کے پانی کا اےک گھڑا جذبہ خےر سگالی کے تحت تحفے مےں پےش کردےا، کاٹاس کے مندر کے تالاب امار کنڈ کا پانی بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے ایل کے ایڈوانی کو پیش کیا۔ ایل کے ایڈوانی کو حکومت پاکستان نے مندر کی دوبارہ سے تعمیر کے کام کے آغاز پر2005ءمیں مہمان خصوصی کے طور بلایا تھا جس کے بعد سے ایڈوانی مندر کے تعمیری کام پردلچسپی لیتے رہتے ہیں اور اس کے کام سے متعلق آگاہ رہتے ہیں۔
پانی کا تحفہ
پاکستان کا ایل کے ایڈوانی کو چکوال میں مندر کے تالاب کے پانی کا تحفہ
May 09, 2015