لاہور (کلچرل رپورٹر) انٹرایکٹوریسورس سنٹر کے زیر اہتمام علی آڈیٹوریم میں دو روزہ پندرھواں تھیٹر فیسٹیول ختم ہو گیا ہے تھیٹر فیسٹیول کے ترجمان اشتیاق حسین نے بتایا کہ اس فیسٹیول میں کل 5 کھیل پیش کئے گئے ان ڈراموں کے موضوعات میں منفی تشدد اور پکسان شہری حقوق شامل تھے انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں لوگ تھیٹر فیسٹیول میں آئے اور لطف اندوز ہوئے۔