میڈرڈ (نوائے وقت رپورٹ) نواک جو کووچ نے اینڈی مرے کو ہرا کر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا جو کووچ نے فائنل میں اینڈی مرے کو 2-6، 6-3 اور 3-6 سے شکست دی۔ نواک جو کووچ نے دوسری بار میڈرڈ کا ٹائٹل جیتا ہے۔
نواک جو کووچ نے اینڈی مرے کو ہرا کر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا
May 09, 2016