لاہور(سپورٹس رپورٹر)لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر نے پی سی بی کی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔عبدالقادر نے کہا کہ میرے بیٹوں کو میری پی سی بی پر تنقید کرنے کی سزا دی جارہی ہے ‘تینوں بیٹوں کے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا۔
عبدالقادر کے بیٹے کرکٹر عثمان نے بیرون ملک قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا
May 09, 2016