کیمرون نے میرا انتخاب روکنے کیلئے ٹرمپ جیسی سیاست کی: صادق خان

لندن (نوائے وقت رپورٹ) میئر لندن صادق خان نے برطانوی اخبار دی آبرزرور میں مضمون لکھا ہے جس میں انہوں نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور ٹوری رہنما زیک گولڈ سمتھ پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیوڈ کیمرون اور زیک گولڈ سمتھ نے دہشت گردی کو اسلام سے منسلک کرکے گھٹیا سیاست کی۔ انہوں نے کہا کہ ڈیوڈ کیمرون نے ان کا انتخاب روکنے کیلئے امریکی ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ جیسی سیاست کی۔ انہوں نے مذہبی اور لسانی گروپوں کو ایک دوسرے کے خلاف کرنے کی کوشش کی۔

ای پیپر دی نیشن