اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت کے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس میں زیر سماعت کیس نمٹانے کے لئے بھارت میں اعلیٰ عدلیہ کے 70 ہزار ججوں کی ضرورت ہے۔ نئی دہلی میں ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارتی لاکمشن نے 1987ءمیں تجویز کیا تھا کہ زیر التواءکیسوں کا فیصلہ کرنے کے لئے 44 ہزار جج درکار ہیں اور اب تو زیر التوا کیسوں کا فیصلہ کرنے کے لئے 70 ہزار ججوں کی ضرورت ہے اس وقت ملک میں صرف 18 ہزار جج کام کر رہے ہیں۔
بھارتی چیف جسٹس