طاہر بشارت چیمہ سے نیب کی تفتیش جاری چند روز میں مزید گرفتاریوں کا امکان

لاہور (سٹاف رپورٹر) نیب کی طرف سے سابق ڈی جی پیپکو طاہر بشارت چیمہ کے بعد پاور سیکٹر میں مزید گرفتاریوں کا امکان ہے۔ طاہر بشارت چیمہ سے نیب کی پوچھ گچھ جاری ہے اور مزید کئی نام سامنے آنے کا امکان ہے اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں اور آئندہ چند روز میں 3 سے 4 مزید گرفتاریاں ہو سکتی ہیں جن میں 2کا تعلق شعبہ پرکیورمنٹ سے ہو سکتا ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ آئندہ چند روز میں ہو گا۔
گرفتاریاں / امکان

ای پیپر دی نیشن