وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی درخواست پر صوبے میں رینجرز کےقیام کی مدت میں مزید ستتر روزکی توسیع کردی

سندھ حکومت نےصوبے میں رینجرزکےقیام کی مدت میں توسیع کے لیے تین مئی کو وفاقی وزارت داخلہ کو سمری ارسال کی تھی جس کومنظورکرتےہوئے وزارت داخلہ نےرینجرزکےسندھ میں قیام میں چارمئی سے ستتر روز کی توسیع کردی ہےجس کانوٹی فکیشن جاری کردیا ہے. سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع انیس سو ستانوے کے انسداد دہشت گردی ایکٹ کی شق چار کے تحت کی گئی ہے.

ای پیپر دی نیشن