ایس ایس پی آپریشن کی سیٹ ڈیڑھ ماہ سے خالی

May 09, 2017

لاہور (نامہ نگار) لاہور پولیس میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے ایس ایس پی آپریشن کی سیٹ خالی پڑی ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ چند روز میں ایس ایس پی آپریشنز کو تعینات کردیا جائے گا تاہم ابھی تک اس دوڑ میں دو افسران کے نام آئے ہیں جن کے لگنے کے امکانات ظاہر کیا جا رہے ہیں۔ جن میںایس ایس پی اطہر اسماعیل اور ایس پی صدر رضوان گوندل فیورٹ قرار دئیے جا رہے ہیں۔

مزیدخبریں