فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ نین سکھ (سگیاں چوک) کے قریب بجلی کا تار گرنے سے موٹر سائیکل سوار دو دوست زد میں آگئے۔ ایک جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔
شاہدرہ: بجلی کا تار گرنے سے کمسن موٹر سائیکل سوار جاں بحق‘دوست زخمی
May 09, 2017