مردان(صباح نیوز) ڈی آئی جی مردان عالم شنواری نے کہا ہے کہ مشال قتل کیس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ مکمل ہے جلد سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں گے،کونسلر عارف کے علاوہ تمام ملزم گرفتار ہوچکے ہیں نئے وی سی کی تقرری تک ولی خان یونیورسٹی بند رہے گی۔
مشال قتل کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل‘ جلد سپریم کورٹ میں جمع کرادینگے: ڈی آئی جی مردان
May 09, 2017