افغانستان بھارتی کٹھ پتلی نہ بنے، پاکستان سے دوستانہ تعلقات استوارکرے: افتخار چودھری

May 09, 2017

اسلام آباد (نامہ نگار) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے چمن میںافغان فورسز کی سرحدی علاقوں پر بلا جواز فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا ہے افغانستان کو انڈیا کی کٹھ پتلی بننے کی بجائے پاکستان سے دوستانہ تعلقات استوار کرنے چاہیے۔

مزیدخبریں