اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ بیس کے جائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمینٹ ڈویژن محمد صدیق شیخ کو 8مئی سے 120یوم کی فل پے رخصت منظور کرلی جبکہ سیکرٹریٹ گروپ گریڈ انیس کی تقرری کی منتظر مس انیتا تراب علی کو او ایس ڈی بنادیا گیا۔
صدیق شیخ کی رخصت منظور انیتا تراب کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
May 09, 2017