جھمپیر میں 50 میگاواٹ کا نیا ونڈفارم شیڈول سے پہلے قائم

May 09, 2018

کراچی(پ ر) جی ای رینیو ایبل انرجی(GE: NYSE) اور آرٹسٹک ملائنرز نے جھمپیر، سندھ کے گھارو- کیٹی بندر ونڈ کوریڈور میںباضابطہ طور پر " آرٹسٹک انرجی(پرائیویٹ) لمیٹڈ " ونڈ فارم کا آغاز کر دیا ہے،آرٹسٹک ملائنرز کے چیئرمین،یعقوب احمد اورجی ای پاکستان، سی ای او،صارم شیخ نے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان کے ویژن2025 کے مقاصد کے مطابق اس کی قابل تجدید توانائی کی پیداوار بڑھانے میں مدد دے گا۔جنرل مینجر،ڈاکٹر منار المنیف نے کہا کہ" جھمپیر میں گھارو- کیٹی بندر ونڈ کوریڈور پن بجلی کی پیداوار اور ملازمت کے مواقع کے لیے تیزی سے مرکز بن رہا ہے۔

مزیدخبریں