فیروزوالہ (نامہ نگار )گذشتہ دوسال سے سرکاری ملازمین کی بیوگان کو بہبود فنڈ اوردیگر مالی امداد نہ مل رہی ہے جس کی وجہ سے کئی فوت شدہ سرکاری ملازمین کے گھروں میں چولہا ٹھنڈا پڑگیاہے۔
فیروز والا: سرکاری ملازمین کی بیوگان دو سال سے بہبود فنڈ اور دیگر مالی امداد سے محروم ہیں
May 09, 2018