اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) محمد فیصل عرفان ایڈووکیٹ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مقرر کر دیئے گئے۔ وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صدر مملکت نے محمدفیصل عرفان کی تقرری کی منظوری دی۔
محمد فیصل عرفان اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مقرر، نوٹیفکیشن جاری
May 09, 2018