کینبرا(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کے علاقوں کو طوفان نے اپنی لپیٹ میں لیا،جس کے باعث ہر طرف تاریکی چھا گئی۔طوفان کے باعث چلنے والی گر د آلو ہواوں کی رفتار87 کلومیٹر فی گھنٹہ رکارڈ کی گئی،گرد آلو ہواوں چلنے کا سلسلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا۔طوفان کے باعث پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔
آسٹریلیا:ریت کے طوفان سے دن میں تاریکی چھاگئی
May 09, 2019