لاہور (نوائے وقت نیوز) شدت پسند تنظیم حزب الاحرار نے داتا دربار پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تنظیم کے ترجمان ڈاکٹر عبدالعزیز یوسفزئی نے ایک بیان میں اس کارروائی کو آپریشن شامزئی کا حصہ قرار دیا اور کہا کہ ہدف پولیس اہلکار ہی تھے۔
شدت پسند تنظیم حزب الاحرار نے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
May 09, 2019