بلدیہ شرقی میں کورونا وائرس کے حوالے سے فیومیگیشن کاعمل جاری

کراچی(خبر نگار) چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ضلع شرقی تقریبا ڈس انفیکٹینٹ بنایا جا چکا ہے اور تسلسل کے ساتھ اینٹی فنگس، ویروسڈ کا جراثیم کش اسپرے ٹیموں، ٹینکر باؤزر، ائیر باؤزر سے جاری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میونسپل کمشنر

ای پیپر دی نیشن