ابوظہبی، کرفیو کی خلاف ورزیاں پکڑنے کے لیے راڈار سسٹم

 عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کی پولیس نے نئے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے لگائے گئے کرفیو کی پابندی نہ کرنے والوں کو پکڑنےکے لیے راڈار سسٹم کا استعمال کردیا۔الامارات الیوم کے مطابق کرفیو کے دوران مقامی شہری اور غیرملکی روزانہ رات دس بجے سے صبح چھ بجے تک گھروں میں ر ہنے کے پابند ہیں. اس دوران گھروں سے نکلنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگیالامارات الیوم کے مطابق ابوظبی پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کرفیو کے دوران گھروں سے نہ نکلیں۔ابوظہبی کے پبلک پراسیکیوٹر نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص بھی رات دس بجے سے صبح چھ بجے کے دوران انتہائی ضرورت کے بغیر کسی اور عنوان سے گھروں سے نکلے گا اس پر دو ہزار درہم کا جرمانہ ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...