قطب پور (نامہ نگار) لنک اور ہسپتال روڈ زبوں حالی کا شکار ٗ سڑکیں ختم۔ سارا دن مٹی اُڑنے کی وجہ سے مکین مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں۔ کاروبار تباہ ہوچکے ہیں کیونکہ گاہک راستہ ہموار نہ ہونے کی وجہ سے بازار کا رُخ نہیں کرتے۔پیپلز پارٹی کے سابقہ دور میں ایک کروڑ روپے کی خطیر رقم سے بننے والی سیوریج لائن بھی تباہ ہوچکی ہے۔ بستی قاسم آباد سے 39پُل تک لنک دنیاپور روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے حادثات معمول بن چکے ہیں۔
بستی قاسم آباد تا 39پُل لنک روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ٗحاد ثات معمول
May 09, 2021