حکومت پنجاب نے ڈی اے پی  پر سبسڈی 1000روپے کردی 

خانیوال (خبرنگار) حکومت پنجاب نے ڈی اے بی کھاد پر سبسڈی 500روپے سے بڑھا کر 1000روپے کردی ہے 29اپریل کے بعد بھیجے گئے میسیج پر رجسٹرڈ کاشتاکروں کو1000روپے فی بیگ سبسڈی ملے گی مگر اس کیلئے کاشتکار کا رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔

ای پیپر دی نیشن