شب قدر (نوائے وقت رپورٹ) دریائے سوات میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نوجوانوں کی نعشیں دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
شبقدر: دریائے سوات میں نہاتے 3 نوجوان ڈوب گئے
May 09, 2022